یہ کہانی آپ کو ضرور پسند آئیگی۔ یہ اللہ کی کہانی ہے اور آپکو اسکا حصہ بننے کی دعوت دی گئی ہے۔ اپنے سوالات کے ساتھ آئیں اور سچ کو تلاش کریں۔

یہ کہانی آپ کو ضرور پسند آئیگی۔ یہ اللہ کی کہانی ہے اور آپکو اسکا حصہ بننے کی دعوت دی گئی ہے۔ اپنے سوالات کے ساتھ آئیں اور سچ کو تلاش کریں۔

کیا انجیل شریف میں تحریف ہو چکی ہے؟ کیا عیسیٰ المسیح نے صلیب پر جان دی؟ جب مسیحی کہتے ہیں کہ عیسیٰ المسیح خدا کا بیٹا ہے تو انکا کیا مطلب ہے؟

کیا انجیل شریف میں تحریف ہو چکی ہے؟ کیا عیسیٰ المسیح نے صلیب پر جان دی؟ جب مسیحی کہتے ہیں کہ عیسیٰ المسیح خدا کا بیٹا ہے تو انکا کیا مطلب ہے؟

اپنے سفر کا آغاز کریں

پہلی قسط - مکمل معافی بہت قیمتی ہے

محمود کو پہلی نظر میں محبت ہو جاتی ہے۔ اور باقی دوست ایک اہم سوال پوچھتے ہیں۔ ’’ہمیں معافی کیسے ملتی ہے؟‘‘ ہمارے ساتھ سچائی کی جانب سفر میں شامل ہوں۔

دوسری قسط - اللہ نے قربانی کیوں قبول فرمائی؟

عبداللہ اور علی اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ انبیا اکرام نے کیوں قربانیاں دیں۔ اسی دوران محمود شادی کے لئے رقم جمع کرنے کی تیاری کرتا ہے۔

تیسری قسط - کیا انجیل شریف تبدیل ہوچکی ہے؟

جب علی کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ عبداللہ یہ خیالات کہاں سے حاصل کر رہا ہے تو وہ نہ صرف حیران ہوتا ہے بلکہ غصے میں بھی آ جاتا ہے۔ لیکن موسیٰ اور محمود دلچسپی دیکھاتے ہیں۔ عبداللہ جو باتیں بتاتا ہے وہ سب اس سے حیران ہوتے ہیں۔

چوتھی قسط - المسیح ۔ اللہ تعالیٰ کا بیٹا

جب یہ دوست مل کر ان سچائیوں کو دریافت کرتے ہیں جن سے وہ پہلے واقف نہ تھے تو موسیٰ کہتا ہے ’’اوہ خدا کیسے ممکن ہے کہ میں نے یہ کہانی پہلے نہ سنی ہو؟‘‘آپ خود بھی یہی سوال پوچھینگے۔

پانچویں قسط – المسیح ۔ صرف ایک نبی؟

’’صرف یسوع ہی جانتا تھا کہ معافی کس قدر مہنگی ہو سکتی ہے‘‘۔ دوست یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے، اور اس دوران ایک دوسرے کے ساتھ اور دیانتدار ہوتے جاتے ہیں۔

چھٹی قسط - کیا المسیح مصلوب ہوئے؟

’’ناممکن، یہ ناممکن ہے‘‘ کیا واقعی؟ دوست تقریبا اس سچائی تک پہنچ چکے ہیں کہ زندگی کی حقیقت اور خدا کا رحم کیا ہے، تاہم کچھ سوالوں ابھی بھی جواب طلب ہیں۔

ساتویں قسط - کیا المسیح اللہ تعالیٰ ہیں؟

سفر مکمل ہو چکا ہے۔ انہوں نے سچائی کو پالیا ہے۔ انہیں یقین نہیں آ رہا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں – یہ اتنا بہترین ہے کہ جھوٹ کا گمان ہوتا ہے۔

آٹھویں قسط - المسیح کی پیروی

انہوں نے سچائی پا لی۔ لیکن وہ نہیں جانتے کہ اسکا کیا کریں؟ علی ایک نیاشخص بن گیا ہے۔ محمود کو آخر اسکی محبت مل گئی، لیکن اسکی توقع سے بالکل مختلف انداز میں۔ اس سفر کے دوران آپ میں کیا تبدیلی آئی؟

جب خدا نے دنیا تخلیق کی تو وہ کامل اور محبت سے معمور تھی۔ بنی نوع انسان کو خدا اور ایک دوسرے کے ساتھ ایک کامل رشتہ میں رہنے کے لئے تخلیق کیا گیا۔

ایک کامل آغاز

جب خدا نے دنیا تخلیق کی تو وہ کامل اور محبت سے معمور تھی۔ بنی نوع انسان کو خدا اور ایک دوسرے کے ساتھ ایک کامل رشتہ میں رہنے کے لئے تخلیق کیا گیا۔

ایک کامل آغاز

لیکن آدم اور حوا کی طرح، ہم سب نے خدا سے منہ موڑ لیا۔ ہماری دنیا شکستہ حال ہو گئی: جنگ، بگاڑ، جھوٹ، ٹوٹے ہوئے رشتے ، یہ فہرست بہت لمبی ہے۔۔ہم نے خدا کی عزت نہ کی اور شرمندگی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

ایک المناک بگاڑ

لوگ اس شکستہ حالی سے فرار کے لئے مختلف راہ اپناتے ہیں۔: اپنے نیک اعمال ، کام میں کامیابی، شراب نوشی، دعا اور روزہ۔ لیکن ان میں سے کوئی نجات نہیں دلاتا۔

کوئی امید باقی نہیں

لوگ اس شکستہ حالی سے فرار کے لئے مختلف راہ اپناتے ہیں۔: اپنے نیک اعمال ، کام میں کامیابی، شراب نوشی، دعا اور روزہ۔ لیکن ان میں سے کوئی نجات نہیں دلاتا۔

کوئی امید باقی نہیں

لہٰذا خدا نے عیسیٰ المسیح کو جو کلمتہ اللہ ہیں بھیجا۔ جنہوں نے ایک کامل زندگی بسر کی ۔ ہمارے گناہوں کی خاطر صلیب پر جان دی، اور پھر گناہ اور موت پر فتح پا کر دوبارہ جی اٹھے۔

معافی کے لئے خدا کا منصوبہ

لہٰذا خدا نے عیسیٰ المسیح کو جو کلمتہ اللہ ہیں بھیجا۔ جنہوں نے ایک کامل زندگی بسر کی ۔ ہمارے گناہوں کی خاطر صلیب پر جان دی، اور پھر گناہ اور موت پر فتح پا کر دوبارہ جی اٹھے۔

معافی کے لئے خدا کا منصوبہ

توبہ کرنے اور عیسیٰ المسیح پر ایمان لانے کے وسیلہ سے ہم سب خدا کے ساتھ رشتے میں بحال کئے جاتے ہیں۔ اور یہ بہترین خوشخبری ہے! کیا آپ بھی عیسیٰ المسیح کی پیروی کرنا چاہینگے تاکہ خدا کے ساتھ رشتے کی برکات حاصل کر سکینگے۔

میشہ ہمیشہ کے لئے خوش رہنا

آذادی کی کہانیاں

نیئے کہ ان دو زندگیوں کو حضرت عیسیٰ المسیح نے کس طرح تبدیل کیا۔

رأفت

حميد